Wednesday 30 July 2014

بڑی مسجد

               
سوال    : مسجد میں نمازی کے کتنے آگے سے گزر سکتے ہیں

جواب   : چھوٹی مسجد میں بلا حائل کے بالکل بھی نہیں گزر سکتے ، بڑی مسجد جسکی لمبائی کم از کم  40ذراع(ہاتھ) ہو، میں تقریبًا ڈیڑھ صف کے فاصلے سے گزر سکتا ہے  بالکل سجدے کی جگہ سے نہیں گزرسکتا۔(شامی ج:1، ص : 426، ط:احیاءالتراث) (عالمگیری ج:1 ص:104 ط: دارالفکر)

No comments:

Post a Comment