Saturday 14 June 2014

برش اور مسواک

سوال  :  کیا ”برش“ کے ذریعے مسواک کی سنت ادا ہوجائیگی ؟

جواب :  مسوک نہ ہونے کی وجہ سے اگر برش کرتے وقت سنت کی نیت کرلے تو مسواک کی سنت ادا ہو جائےگی البتہ لکڑی کی مسواک جتناثواب نہیں ملے گا، کیوں کہ اس میں دو سنتیں”صفائی“ اور ”لکڑی“ ہیں اور”برش“میں صرف  صفائی ہے۔
 (درایہ فی تخریج احادیث الہدایہ مع ہدایہ،ج:1  ص:19 اشرفی) (فقہ السنہ ج:1 ص:45)(عالمگیری  ج:1 ص:7 نعمانیہ)(شرح مہذب  ج:1 ص:281   بحوالہ جدید فقہی مسائل)

No comments:

Post a Comment