Saturday, 28 February 2015

سوائن فلو سے بچنے کی دعا

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھ لے
" اَلْحَمْدُ لِلّهِ الّذِيْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِه وَ فَضَّلَنِیْ عَلَی کَثِیْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا" 
تو اس دعا کا پڑھنے والا اس پریشانی سے زندگی بھر محفوظ رہے گا خواہ وہ پریشانی کیسی بھی ہو 
رواہ الترمذی  باب ما جاء ما یقول إذا رأى مبتلىً 3431

No comments:

Post a Comment